TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1218 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1218

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ فَقَالَتْ کَانَ يُصَلِّي لَيْلًا طَوِيلًا قَائِمًا وَلَيْلًا طَوِيلًا قَاعِدًا فَإِذَا قَرَأَ قَائِمًا رَکَعَ قَائِمًا وَإِذَا قَرَأَ قَاعِدًا رَکَعَ قَاعِدًا

ابوبکر بن ابی ابی شیبہ، معاذ بن معاذ، حمید، حضرت عبداللہ بن شقیق عقیلی کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے متعلق پوچھا۔ تو فرمایا آپ کسی رات کھڑے ہو کر طویل نماز پڑھتے اور کسی رات بیٹھ کر طویل نماز پڑھتے۔ جب کھڑے ہو کر قرآت کرتے تو کھڑے کھڑے ہی رکوع میں چلے جاتے اور جب بیٹھ کر قرآت کرتے بیٹھے بیٹھے رکوع کر لیتے ۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Shaqiq AI-'Uqaili said: "I asked 'Aishah about the prayer of the Messenger of Allah SAW at night. She said: 'He used to pray for a long time at night standing up, and for a long time at night sitting down. If he prayed standing, he would bow standing, and if he prayed sitting, he would bow sitting.''' (Sahih).

Permalink

See the full chapter: نفل نماز ( بلاعذر) بیٹھ کر پڑھنا