TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1235 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1235

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ الْعَقْرَبِ وَالْحَيَّةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ و محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، معمر، یحییٰ بن ابی کثیر، ضمضم بن جوس، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کے دوران بچھو اور سانپ کو مار ڈالنے کی اجازت مرحمت فرمائی ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet SAW commanded killing the two black ones during prayer; the scorpion and the snake. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: نماز میں سانپ بچھو کو مار ڈالنا