TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1240 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1240

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ شَهِدَ عِنْدِي رِجَالٌ مَرْضِيُّونَ فِيهِمْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَأَرْضَاهُمْ عِنْدِي عُمَرُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغْرُبَ الشَّمْسُ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادة، ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، ہمام، قتادة، ابوالعالیہ، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ میرے سامنے بہت سی پسندیدہ شخصیات نے شہادت دی جن میں سب سے زیادہ پسندیدہ حضرت عمر فاروق کی شخصیت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کے فجر کے بعد طلوع آفتاب تک اور عصر کے بعد غروب آفتاب تک کسی قسم کی کوئی بھی نماز نہیں ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "Good men among whom was 'Umar bin Khattab, and the best of them in my view is 'Umar, testified before me that the Messenger of Allah SAW said: 'There is no prayer after Fajr until the sun has risen, and there is no prayer after the 'Asr until the sun has set.''' (Sahih).

Permalink

See the full chapter: فجر اور عصر کے بعد نماز پڑھنا ممنوع ہے