TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 125 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 125

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ شَلَّائَ وَقَی بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ

علی بن محمد وکیع، اسماعیل، حضرت قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کے شل ہاتھ کو دیکھا جس کے ساتھ انہوں نے احد کے موقع پر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کی تھی۔

It was narrated that Qais said: “I saw the paralyzed hand of Talhah, with which he had defended the Messenger of Allah P.B.U.H on the Day of Uhud,” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔