TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1254 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1254

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عِبَادٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْکُسُوفِ فَلَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا

علی بن محمد و محمد بن اسماعیل، وکیع، سفیان، اسود بن قیس، ثعلبہ بن عباد، حضرت سمرہ بن جندب بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز کسوف پڑھائی تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز نہ سنی

It was narrated that Samurah bin Jundab said: "The Messenger of Allah SAW led us in the eclipse prayer, and we did not hear his voice." (Hasan).

Permalink

See the full chapter: سورج اور چاند گرہن کی نماز