TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 127 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 127

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ح و حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يَقُولُ لَقَدْ جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ أَبَوَيْهِ فَقَالَ ارْمِ سَعْدُ فِدَاکَ أَبِي وَأُمِّي

محمد بن رمح، لیث بن سعد ، ہشام بن عمار، حاتم بن اسماعیل واسماعیل بن عیاش، یحییٰ بن سعید، حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو فرماتے ہوئے سنا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے موقع پر میرے لئے دعا میں اپنے والدین کو جمع کیا اور فرمایا سعد تیر پھینکو میرے ماں باپ آپ پر قربان ۔

It was narrated that Sa’eed bin Musayyab said: “I heard Sa’d bin Abu Waqqâs say: ‘The Messenger of Allah p.b.u.h mentioned his parents together for me on the Day of Uhud. He said: ‘Shoot, Sa’d! May my father and mother be sacrified for you!’” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔