Sunan Ibn Majah — Hadith 1272
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَرَجَ عُمَرُ يَوْمَ عِيدٍ فَأَرْسَلَ إِلَی أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ بِأَيِّ شَيْئٍ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي مِثْلِ هَذَا الْيَوْمِ قَالَ بِقَافْ وَاقْتَرَبَتْ
محمد بن صباح، سفیان، ضمرة، بن سعید، حضرت عبیداللہ بن عبداللہ کہتے ہیں حضرت عمر بن عبدالعزیز عید کے روز باہر تشریف لائے اور ابوواقد لیثی سے کہلا بھیجا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس روز کہاں سے قرآت فرماتے تھے۔ فرمایا سورت قاف اور سورت قمر ۔
It was narrated that Ubaidullah, bin ‘Abdullâh said: Umar went out on the day of Eid and sent word to Abu Wâqid Al-Laithi asking what the Prophet P.B.U.H used to recite on this day. He said: ‘Qaf and ‘Iqtarabat.’“ (Sahih)