Sunan Ibn Majah — Hadith 1286
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ إِنَّ مِنْ السُّنَّةِ أَنْ يُمْشَی إِلَی الْعِيدِ
یحییٰ بن حکیم، ابوداؤد، زہیر، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی نے بیان فرمایا کہ سنت (نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو) یہ ہے کہ آدمی نماز عید کے لئے چل کر آئے ۔
It was narrated that ‘Ali said: “It is part of the Sunnah, to walk to ‘Eid (prayers).” (Da’if)