TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 129 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 129

حَدَّثَنَا مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولَ قَالَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ مَا أَسْلَمَ أَحَدٌ فِي الْيَوْمِ الَّذِي أَسْلَمْتُ فِيهِ وَلَقَدْ مَکَثْتُ سَبْعَةَ أَيَّامٍ وَإِنِّي لَثُلُثُ الْإِسْلَامِ

مسروق بن مرزبان یحییٰ بن ابی زائدہ، حضرت ہاشم بن ہاشم فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن المسیب کو فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت سعد بن ابی وقاص نے فرمایا، اس دن کسی نے اسلام قبول نہیں کیا، جس دن میں نے اسلام قبول کیا، میں سات دن تک ٹھہرا اور یہ میں اسلام کا تہائی ہوں ۔

It was narrated that Hâshim bin Hâsham said: “I heard Sa’eed bin Musayyab say: ‘Sa’d bin Abu Waqqas said: ‘No one else became Muslim on the same day as I did; for seven days I was one-third of Islam.’” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔