TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1303 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1303

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی بْنِ أَبِي فَرْوَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا يَحْيَی عُبَيْدَ اللَّهِ التَّيْمِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَصَابَ النَّاسَ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی بِهِمْ فِي الْمَسْجِدِ

عباس بن عثمان دمشقی، ولید بن مسلم، عیسیٰ بن عبدالاعلیٰ بن ابی فروة، ابویحییٰ عبیداللہ تیمی، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں عید کے روز بارش شروع ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (عیدگاہ میں نماز عید ادا کرنے کی بجائے) مسجد میں ہی نماز عید پڑھا دی ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “Rain fell on the day of ‘Eid at the time of the Messenger of Allah P.B.U.H, so he led them in prayer in the Masjid. (Da’if)

Permalink

See the full chapter: بارش میں نماز عید