Sunan Ibn Majah — Hadith 1308
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی
احمد بن عبدة، حماد بن زید، انس بن سیرین، حضرت ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تہجد دو دو رکعتیں پڑھتے تھے
It was narrated that Ibn said: “The Messenger of Allâh P.B.U.H used to offer the night myers two by two.” (Sahih)