TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 131 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 131

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ظَالِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ أَشْهَدُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ اثْبُتْ حِرَائُ فَمَا عَلَيْکَ إِلَّا نَبِيٌّ أَوْ صِدِّيقٌ أَوْ شَهِيدٌ وَعَدَّهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ وَعَلِيٌّ وَطَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ وَسَعْدٌ وَابْنُ عَوْفٍ وَسَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، شعبہ، حسین، ہلال بن یساف، عبداللہ بن ظالم، سعید بن زید فرماتے ہیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ میں نے ان کو فرماتے ہوئے سنا احد ٹھہر جا۔ تجھ پر سوائے نبی یا صدیق یا شہید کے کوئی نہیں ، مرد ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ابوبکر، عمر، عثمان، علی، طلحہ، زبیر بن سعد، ابن عوف اور سعید بن زید رضی اللہ عنہم اجمعین ہیں ۔

It was narrated that Sa’eed bin Zaid said: “I bear witness that I heard the Messenger of Allah p.b.u.h say: ‘Stand firm, 0 (mountain of) Hirâ’, for there is no one upon you but a Prophet, a Siddiq or a martyr.” Then he listed them as follows: “The Messenger of Allah , Abu Bakr, ‘Umar, ‘Uthmân, ‘Ali, Talhah, Zubair, Sa’d, Ibn ‘Awf and Sa’eed bin Zaid.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔