TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1323 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1323

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُوسَی أَبُو يَزِيدَ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَثُرَتْ صَلَاتُهُ بِاللَّيْلِ حَسُنَ وَجْهُهُ بِالنَّهَارِ

اسماعیل بن محمد طلحی، ثابت بن موسیٰ ابویزید، شریک، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو رات کو نماز (تہجد) بکثرت پڑھے گا اس کا چہرہ دن کو روشن و چمکدار اور حسین ہوگا

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah said: 'Whoever prays a great deal at night, his face will be handsome during the day.''' (Maudu')

Permalink

See the full chapter: رات کا قیام