TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1329 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1329

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُجَمِّعٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ صَوْتًا بِالْقُرْآنِ الَّذِي إِذَا سَمِعْتُمُوهُ يَقْرَأُ حَسِبْتُمُوهُ يَخْشَی اللَّهَ

بشر بن معاذ ضریر، عبداللہ بن جعفر مدنی، ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگوں میں سب سے زیادہ خوش آوازی سے قرآن پڑھنے والا وہ شخص ہے کہ جب تم اس کی قرآت سنو تو تمہیں محسوس ہو کہ اس کے دل میں خشیت الہٰی ہے ۔

It was narrated that Jabir said; .The Messenger of Allah said: Among the people who recite the Qur'an with the most beautiful voices is the man who when you hear him, you think that he fears Allah.''' (Da'if)

Permalink

See the full chapter: خوش آوازی سے قرآن پڑھنا