TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1331 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1331

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ فَسَمِعَ قِرَائَةَ رَجُلٍ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقِيلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَيْسٍ فَقَالَ لَقَدْ أُوتِيَ هَذَا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ

محمد بن یحییٰ، یزید بن ہارون، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو ایک مرد کی قرآت سنی۔ پوچھا یہ کون ہیں ؟ عرض کیا عبداللہ قیس ہیں۔ فرمایا انہیں حضرت داؤد علیہ السلام جیسی سریلی آواز کا (وافر) حصہ عطا ہوا ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H entered the Masjid and heard a man reciting Qur’an. He asked, 'Who is this?' It was said: '(He is) 'Abdullah bin Qais.' He said: 'He has been given (sweet melodious voice) from the Mazaamir of the family of Dawud (Hasan)

Permalink

See the full chapter: خوش آوازی سے قرآن پڑھنا