TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1334 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1334

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَتَی فِرَاشَهُ وَهُوَ يَنْوِي أَنْ يَقُومَ فَيُصَلِّيَ مِنْ اللَّيْلِ فَغَلَبَتْهُ عَيْنُهُ حَتَّی يُصْبِحَ کُتِبَ لَهُ مَا نَوَی وَکَانَ نَوْمُهُ صَدَقَةً عَلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ

ہارون بن عبداللہ حمال، حسین بن علی جعفی، زائدہ، سلیمان اعمش، حبیب بن ثابت، عبدة بن ابی لبابہ، سوید بن غفلہ، حضرت ابوالدرداء بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو بستر پر آئے اور اس کی نیت یہ ہو کہ اٹھ کر نماز پڑھوں گا۔ پھر اس پر نیند کا غلبہ ایسا ہوا کہ سوتے سوتے صبح ہوگئی تو اس کو جس عمل (نماز تہجد) کی اس نے نیت کی اس کا ثواب بھی ملے گا اور اس کی نیند رب کی جانب سے اس پر صدقہ ہے ۔

It was narrated that Abu Darda' conveyed that the Prophet said: "Whoever goes to bed Intending to wake up and pray during the night, but is overwhelmed by sleep until morning comes. What he intended will be recorded for him, and his sleep is a charity given to him by his Lord:' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر نیند کی وجہ سے رات کا ورد رہ جائے