TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1364 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1364

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَأَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ أَبِي خَثْعَمٍ الْيَمَامِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی سِتَّ رَکَعَاتٍ بَعْدَ الْمَغْرِبِ لَمْ يَتَکَلَّمْ بَيْنَهُنَّ بِسُوئٍ عُدِلَتْ لَهُ عِبَادَةَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً

علی بن محمد وابوعمر حفص بن عمر، زید بن حباب، عمر بن ابی خثعم یمامی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو مغرب کے بعد چھ رکعت پڑھے اس دوران کوئی بری بات نہ کہے تو یہ اس کے لئے بارہ سال کی عبادت کے برابر ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said:"The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever prays six Rak'ah after the Maghrib and does not speak evil between them, they will be made equivalent to twelve years' worship.''' (Da'if)

Permalink

See the full chapter: مغرب وعشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت