TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1367 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1367

حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَتَّخِذُوا بُيُوتَکُمْ قُبُورًا

زید بن اخزم و عبدالرحمن بن عمر، یحییٰ بن سعید، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے گھروں کو قبریں نہ بناؤ۔ (یعنی نفل گھر میں پڑھا کرو) ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Do not make your houses into graves.'''

Permalink

See the full chapter: گھر میں نفل پڑھنا