TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1369 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1369

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ سَأَلْتُ فِي زَمَنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ وَالنَّاسُ مُتَوَافِرُونَ أَوْ مُتَوَافُونَ عَنْ صَلَاةِ الضُّحَی فَلَمْ أَجِدْ أَحَدًا يُخْبِرُنِي أَنَّهُ صَلَّاهَا يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَ أُمِّ هَانِئٍ فَأَخْبَرَتْنِي أَنَّهُ صَلَّاهَا ثَمَانَ رَکَعَاتٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، یزید بن ابی زیاد، حضرت عبداللہ بن حارث کہتے ہیں میں نے حضرت عثمان بن عفان کے زمانے میں جب کہ لوگ بہت تھے چاشت کی نماز کے بارے میں پوچھا تو مجھے یہ بتا نے والا کوئی نہ ملا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ نماز پڑھی سوائے ام ہانی نے انہوں نے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاشت کی نماز آٹھ رکعت پڑھی ۔

It was narrated that, Abdullah bin Harith said: "During the caliphate of 'Uthman when the people were present in large numbers, I asked about Duha prayer, and I could not find anyone who could tell me that he, meaning the Prophet, had prayed it, apart from Umm Hani'. She told me that he had prayed it with eight Rak'ah" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: چاشت کی نماز