TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1387 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1387

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنِي ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ أَنَّ عَامِرَ بْنَ سَعْدٍ أَخْبَرَهُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ يَقُولَ قَالَ عُثْمَانُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَرَأَيْتَ لَوْ کَانَ بِفِنَائِ أَحَدِکُمْ نَهْرٌ يَجْرِي يَغْتَسِلُ فِيهِ کُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ مَا کَانَ يَبْقَی مِنْ دَرَنِهِ قَالَ لَا شَيْئَ قَالَ فَإِنَّ الصَّلَاةَ تُذْهِبُ الذُّنُوبَ کَمَا يُذْهِبُ الْمَائُ الدَّرَنَ

عبداللہ بن ابی زیاد، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، صالح بن عبداللہ بن ابی فروة، عامر بن سعد، ابان بن عثمان، حضرت عثمان بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا بتاؤ ! اگر تم میں سے ایک کے گھر کے سامنے نہر جاری ہو وہ اس میں روزانہ پانچ دفعہ نہائے تو اس پر کچھ میل باقی رہ جائے گا؟ عرض کیا بالکل نہیں۔ تو فرمایا نماز گناہوں کو اسی طرح ختم کر دیتی ہے جیسے پانی میل کو ۔

'Uthman said: "I heard the Messenger of AlIah say: Do you think that if there was a river in the courtyard of anyone of you,and he bathed in it five times each day would there be any dirt left on him?'They said: (there would be) nothing: He said: 'Prayer takes away sins like water takes away dirt '" (Sahih).

Permalink

See the full chapter: نماز گناہوں کا کفارہ ہے