TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 14 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 14

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ مِنْهُ فَهُوَ رَدٌّ

ابومروان محمد بن عثمان عثمانی، ابراہیم بن سعد بن ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف، ان کے والد، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے ہمارے دین میں ایسی بات کا اضافہ کیا جو اس میں نہیں تو اس کی بات ناقابل قبول ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah(P.B.U.H) said: “Whoever innovates something in this matter of ours (ie., Islam) that is not part of it, will have it rejected.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم اور اس کا مقابلہ کرنے والے پر سختی