TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1408 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1408

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ صَلَّيْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَزَلْ قَائِمًا حَتَّی هَمَمْتُ بِأَمْرِ سَوْئٍ قُلْتُ وَمَا ذَاکَ الْأَمْرُ قَالَ هَمَمْتُ أَنْ أَجْلِسَ وَأَتْرُکَهُ

عبداللہ بن عامر بن زوارة و سوید بن سعید، علی بن مسہر، اعمش، ابووائل، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ ایک رات میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز شروع کر دی آپ مسلسل قیام میں رہے حتیٰ کہ میں نے نامناسب کام کا ارادہ کر لیا (ابووائل کہتے ہیں) میں نے کہا وہ نامناسب کام کیا تھا ؟ تو فرمایا میں نے یہ ارادہ کیا کہ آپ کو چھوڑ کر خود بیٹھ جاؤں ۔

It was narrated from Abu Wail that' Abdullah said: l prayed one night with the Messenger of Allah and he kept standing until I thought of doing something bad." I said: "What was that?" He said: "I thought of sitting down and leaving him." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز میں لمبا قیام کرنا