TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1417 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1417

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيَعْجِزُ أَحَدُکُمْ إِذَا صَلَّی أَنْ يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ أَوْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ يَعْنِي السُّبْحَةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، لیث، حجاج بن عبید، ابراہیم بن اسماعیل، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی نفل پڑھنے لگے تو کیا وہ اس سے عاجز ہوتا ہے کہ آگے بڑھ جائے یا پیچھے ہٹ جائے یا دائیں بائیں ہو جائے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: "Is anyone of you incapable, when he prays, of stepping forward or backwards, or to his right or left?" meaning in order to offer a voluntary prayer. (Da'if)

Permalink

See the full chapter: نفل نماوہاں نہ پڑھے جہاں فرض پڑھے