TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1435 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1435

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

محمد بن یحییٰ، عبدالرحمن بن مہدی، سلیمان بن بلال، عمارة بن غزیہ، یحییٰ بن عمارة، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے مرنے والوں کو لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہِ کی تلقین کیا کرو۔

It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Urge your dying ones to say: "La ilalla illallah." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: میّت کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرنا