TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1458 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1458

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ يَمَانِيَةٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ فَقِيلَ لِعَائِشَةَ إِنَّهُمْ کَانُوا يَزْعُمُونَ أَنَّهُ قَدْ کَانَ کُفِّنَ فِي حِبَرَةٍ فَقَالَتْ عَائِشَةُ قَدْ جَائُوا بِبُرْدِ حِبَرَةٍ فَلَمْ يُکَفِّنُوهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین سفید یمنی کپڑوں میں کفنایا گیا ان میں قمیص تھی نہ پگڑی۔ تو حضرت عائشہ سے کسی نے کہا کہ لوگوں کا خیال ہے کہ آپ کو دھاری دار سرخ چادر میں کفنایا گیا۔ فرمایا لوگ یہ چادر لائے تھے لیکن اس میں کفن نہیں دیا گیا ۔

It was narrated from 'Aishah that the Prophet P.B.U.H was shrouded in three white Yemeni cloths, among which there was no shirt and no turban. It was said to 'Aishah: "They used to claim that he was shrouded in Hibarah." 'Aishah said: "They brought a Hibarah Burd, but they did not shroud him in it." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نبی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کفن