TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1467 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1467

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نِسْطَاسٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ مَنْ اتَّبَعَ جِنَازَةً فَلْيَحْمِلْ بِجَوَانِبِ السَّرِيرِ کُلِّهَا فَإِنَّهُ مِنْ السُّنَّةِ ثُمَّ إِنْ شَائَ فَلْيَتَطَوَّعْ وَإِنْ شَائَ فَلْيَدَعْ

حمید بن مسعدہ حماد بن زید، منصور، عبید بن نسطاس، ابوعبیدة، حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا جو کوئی جنازے کے ساتھ چلے تو چارپائی کی چاروں جانب سے (باری باری) اٹھائے کیونکہ یہ سنت ہے اس کے بعد اگر چاہے تو نفل کے طور پر اٹھا لے اور چاہے تو چھوڑ دے ۔

It was narrated that Abu 'Ubaidah said: "'Abdullah bin Mas'ud said: 'Whoever follows a funeral (procession), let him carry all (four) comers of it (in turn), for that is Sunnah. Then if he wishes ret him voluntarily carry it, and if he wishes let him not do so,'" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: موت کی خبر دینے کی ممانعت