Sunan Ibn Majah — Hadith 1484
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ عَلَی الْجِنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ
احمد بن منیع، زید بن حباب، ابراہیم بن عثمان، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنازہ میں فاتحة الکتاب پڑھی ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H recited the Opening of the Book (AIFatihah) in the funeral prayer.(Da'if)