TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1494 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1494

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَأَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ کَانَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ يُکَبِّرُ عَلَی جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا وَأَنَّهُ کَبَّرَ عَلَی جِنَازَةٍ خَمْسًا فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُکَبِّرُهَا

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، یحییٰ بن حکیم، ابن ابی عدی و ابوداؤد، شعبہ، عمرو بن مرة، حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں حضرت زید بن ارقم ہمارے جنازوں پر چار تکبیریں کہا کرتے تھے اور ایک بار پانچ تکبیریں کہیں تو میں نے پوچھا ؟ (جواباً) فرمانے لگے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانچ تکبیریں بھی کہیں ۔

It was narrated that ,Abdur-Rahman bin Abi Laila said: "Zaid bin Arqam used to say the Takbir four times in the funeral prayer, and he said the Takbir five times for one funeral. I asked him (about that) and he said: 'The Messenger of Allah P.B.U.H used to do that:" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنازے میں پانچ تکبیریں