TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1507 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1507

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ صَالِحِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ وَاللَّهِ مَا صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی سُهَيْلِ ابْنِ بَيْضَائَ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ قَالَ ابْن مَاجَةَ حَدِيثُ عَائِشَةَ أَقْوَی

ابوبکر بن ابی شیبہ، یونس بن محمد، فلیح بن سلیمان، صالح بن عجلان، عباد بن عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں بخدا ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہیل بن بیضاء (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کا جنازہ مسجد ہی میں پڑھا تھا ۔

It was narrated that 'Aishah said: "By Allah! The Messenger of Allah P.B.U.H did not offer the funeral prayer for Suhail bin Baida' anywhere but in the Masjid." (Sahih) Ibn Majah said: The Hadith of Aishah is stronger.

Permalink

See the full chapter: مسجد میں نماز جنا زہ