TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1510 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1510

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ الْمَکِّيِّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَدْفِنُوا مَوْتَاکُمْ بِاللَّيْلِ إِلَّا أَنْ تُضْطَرُّوا

عمرو بن عبداللہ اودی، وکیع، ابراہیم بن یزید مکی، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے مردوں کو رات کو نہ دفن کرنا الا یہ کہ مجبوری ہو (اور دن میں دفن نہ کیا جا سکا ہو

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Do not bury your dead at night unless you are forced to." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: جن اوقات میں میّت کا جنازہ نہیں پڑھنا چاہئے اور دفن نہیں کنا چاہئے