TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1525 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1525

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَخَاکُمْ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ فَصَفَّنَا خَلْفَهُ صَفَّيْنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، معاویہ بن ہشام، سفیان، عمران بن اعین ، ابی طفیل، حضرت مجمع بن جاریہ انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے بھائی نجاشی کا انتقال ہو گیا۔ اٹھو ! اس کا جنازہ پڑھو تو ہم نے آپ کے پیچھے دو صفیں بنائیں ۔

It was narrated from Mujammi bin Járiyah Al-Ansári the Messenger of Allah P.B.U.H “Your brother Najâshi has so stand and pray for him.” “so we formed two rows behind (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نجاشی کی نماز جنازہ