TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1531 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1531

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ سَمِعَهُ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجِنَازَةَ فَقُومُوا لَهَا حَتَّی تُخَلِّفَکُمْ أَوْ تُوضَعَ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، نافع، ابن عمر، حضرت عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم جنازہ دیکھو تو اس کے لئے کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ وہ تم سے آگے نکل جائے یا زمین پر رکھ دیا جائے ۔

It was narrated from' Amir bin Rabi' ah that the Prophet P.B.U.H said: "When you see a funeral (procession) stand up for it until it has passed by or it is placed on the ground." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنازہ کی وجہ سے کھڑے ہوجانا