TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1533 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1533

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجِنَازَةٍ فَقُمْنَا حَتَّی جَلَسَ فَجَلَسْنَا

علی بن محمد ، وکیع ، شعبہ ، محمد بن منکدر، مسعود بن حکم ، حضرت علی بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنازے کی وجہ سے کھڑے ہوئے تو ہم بھی کھڑے ہوگئے حتیٰ کہ آپ بیٹھ گئے تو ہم بھی بیٹھ گئے ۔

It was narrated that 'Ali bin Abu Talib said: "The Messenger of Allah P.B.U.H stood up for a funeral, and we stood up, until he sat down, then we sat down:' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنازہ کی وجہ سے کھڑے ہوجانا