TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 154 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 154

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اهْتَزَّ عَرْشُ الرَّحْمَنِ عَزَّ وَجَلَّ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ

علی بن محمد، ابومعاویہ، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سعد بن معاذ کی موت سے رحمن کا عرش حرکت میں آگیا۔

It was narrated that Jâbir said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘The Throne of the Most Merciful trembled upon the death of Sa’d bin Mu’âdh.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔