TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1540 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1540

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ حَدَّثَنَا مَنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ سَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَعْدًا وَرَشَّ عَلَی قَبْرِهِ مَائً

عبدالملک بن محمد رقاشی، عبدالعزیز بن خطاب، مندل بن علی، محمد بن عبیداللہ بن ابی رافع، داؤد بن حصین، حصین، حضرت ابورافع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد کو سر کی جانب سے قبر میں داخل کیا اور ان کی قبر پر پانی چھڑکا ۔

It was narrated that Abu Rifi' said: "The Messenger of Allah P.B.U.H placed Sa'd gently in his grave and sprinkled water on it." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: میّٹ کو قبر میں داخل کرنا