TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1545 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1545

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الزُّهْرِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ سَعْدٍ أَنَّهُ قَالَ أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا وَانْصِبُوا عَلَی اللَّبِنِ نُصْبًا کَمَا فُعِلَ بِرَسُولِ اللَّهِ

محمد بن مثنی، ابوعامر، عبداللہ بن جعفر زہری، اسماعیل بن محمد بن سعد، عامر بن سعد، حضرت سعد نے بیان فرمایا کہ میرے لئے لحد بنا اور کچی اینٹوں سے اس کو بند کر دینا۔ جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کیا گیا ۔

It was narrated that Sa'd said: "Make a niche-grave for me, and block it up with bricks as was done for the Messenger of Allah P.B.U.H." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: لحد کا اولیٰ ہونا