TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1552 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1552

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُکْتَبَ عَلَی الْقَبْرِ شَيْئٌ

عبداللہ بن سعید، حفص بن غیاث، ابن جریج، سلیمان بن موسی، حضرت جابر بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر پر کچھ بھی لکھنے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade writing anything on graves." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قبر پر عمارت بنانا اس کو پختہ بنانا اس پر کتبہ لگانا ممنوع ہے