TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1575 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1575

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَکِيمٍ الْأَوْدِيُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَخْرَةَ يَذْکُرُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ وَأَبِي بُرْدَةَ قَالَا لَمَّا ثَقُلَ أَبُو مُوسَی أَقْبَلَتْ امْرَأَتُهُ أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ تَصِيحُ بِرَنَّةٍ فَأَفَاقَ فَقَالَ لَهَا أَوَ مَا عَلِمْتِ أَنِّي بَرِيئٌ مِمَّنْ بَرِئَ مِنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ يُحَدِّثُهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَنَا بَرِيئٌ مِمَّنْ حَلَقَ وَسَلَقَ وَخَرَقَ

احمد بن عثمان بن حکیم اودی، جعفر بن عون، ابوالحمیس، ابوصخرة، حضرت عبدالرحمن بن یزید اور ابوبردہ فرماتے ہیں کہ جب ابوموسیٰ بیمار ہوئے تو ان کی اہلیہ ام عبداللہ رونے چلانے لگے۔ جب کچھ ہوش آیا تو فرمانے لگے تمہیں معلوم نہیں کہ جس سے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بری ہیں میں بھی اس سے بری ہوں اور وہ ان کو یہ حدیث سنایا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں سر منڈانے والے رو رو کر چلانے والے اور کپڑے پھاڑنے والے سے بیزار ہوں ۔

'Abdur-Rahman bin Yazid and Abu Burdah said. "When Abu Musa fell sick his wife Umm 'Abdullah started 'to wail loudly. e woke up and said to her: 'Do you not know that I am innocent of :hose whom the Messenger of Allah P.B.U.H declared innocence of?' And he told her that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'I am innocoent of those who shave theheads, raise their voices and tear their garments (at times of calamity).''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: چہرہ پیٹنے اور گریبان پھاڑ نے کی مما نعت