TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1583 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1583

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ حَدَّثَنَا أَسِيدُ بْنُ أَبِي أَسِيدٍ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُکَائِ الْحَيِّ إِذَا قَالُوا وَا عَضُدَاهُ وَا کَاسِيَاهُ وَا نَاصِرَاهُ وَا جَبَلَاهُ وَنَحْوَ هَذَا يُتَعْتَعُ وَيُقَالُ أَنْتَ کَذَلِکَ أَنْتَ کَذَلِکَ قَالَ أَسِيدٌ فَقُلْتُ سُبْحَانَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَقُولُ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَی قَالَ وَيْحَکَ أُحَدِّثُکَ أَنَّ أَبَا مُوسَی حَدَّثَنِي عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَرَی أَنَّ أَبَا مُوسَی کَذَبَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ تَرَی أَنِّي کَذَبْتُ عَلَی أَبِي مُوسَی

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن محمد در اور دی، اسید بن اسید، موسیٰ بن ابی موسیٰ اشعری، حضرت اسید روایت کرتے ہیں موسیٰ سے وہ اپنے والد ابوموسیٰ اشعری سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میّت کو زندوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے جب وہ کہیں ہائے ہمارے مدد کرنے والے ہائے پہاڑ کی مانند مضبوط اور اس جیسے کلمات تو میّت کو ڈانٹ کر پوچھا جاتا ہے کہ تو ایسا ہی تھا ؟ تو ایسا ہی تھا ؟ اسید کہتے ہیں میں نے کہا سُبْحَانَ اللَّهِ (تعجب ہے کہ) اللہ تعالیٰ تو فرماتے ہیں کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا تو موسیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھا یا یہ کہو گے کہ میں نے ابوموسیٰ پر جھوٹ باندھا ۔

It was narrated from Asid bin Abu Asid, from Musa bin Abu Musa Ash'ari, from his father that the Prophet P.B.U.H said: "The deceased is punished for the weeping of the living. If they say: '0 my strength, 0 he who clothed us, 0 my help, 0 my rock: and soon, he is rebuked and it is said: 'Were you really like that? Were you really like that?''' Asid said: "I said: 'Subhan-Allah! Allah says: "And no bearer of burdens shall bear another's burden."He said: "Woe to you, I tell you that Abu Musa narrated to me from the Messenger of Allah P.B.U.H, and you think that Abu Musa was telling lies about the Prophet P.B.U.H?Or do you think that I am telling lies about Abu Musa?" (Hasan)

Permalink

See the full chapter: میّت پر نوحہ کی وجہ سے اس کو عذاب ہوتا ہے