TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1585 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1585

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَی

محمد بن رمح، لیث بن سعد، یزید بن سعد، یزید بن ابی حبیب، سعد بن سنان، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ صبر تو صدمہ کی ابتداء میں ہوتا ہے

It was narrated from Anas bin Maik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Patience should come with the first shock." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: مصیبت پر صبر کرنا