Sunan Ibn Majah — Hadith 1595
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَدَّمَ ثَلَاثَةً مِنْ الْوَلَدِ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ کَانُوا لَهُ حِصْنًا حَصِينًا مِنْ النَّارِ فَقَالَ أَبُو ذَرٍّ قَدَّمْتُ اثْنَيْنِ قَالَ وَاثْنَيْنِ فَقَالَ أُبَيُّ بْنُ کَعْبٍ سَيِّدُ الْقُرَّائِ قَدَّمْتُ وَاحِدًا قَالَ وَوَاحِدًا
نصر بن علی جہضمی، اسحاق بن یوسف، عوام بن حوشب، ابومحمد مولی عمر بن خطاب، حضرت عمر، ابوعبیدہ، حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص تین بچے جوانی سے قبل ہی آگے بھیج دے تو وہ دوزخ سے (بچاؤ کے لئے اس کا) مضبوط قلعہ بن جائیں گے تو ابوذر نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! میں نے دو بھیجے ہیں ؟ تو آپ نے فرمایا اور دو ہی سہی تو قاریوں کے سردار ابی بن کعب نے عرض کیا کہ میں نے ایک بھیجا ہے ؟ فرمایا ایک ہی سہی ۔
It was narrated from ,Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever sends forth three of his children who ' had not reached the age of poberty, they will be a strong' fortification for him against the Fire." Abu Dharr said: "I sent forth two:" He said: And two." Ubayy bin Ka'b, the chief of the reciters, said: "I sent forth one." He said: "Even one" (Da'if)