TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith #1610451 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith (internal ref #1610451)

قَالَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمُؤْمِنِ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ

قطان، ابوحاتم، عبدالمؤمن بن علی، عبدالسلام بن حرب، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (وضو میں خشک رہ جانے والی) ایڑیوں کے لئے ہلاکت ہے دوزخ کی آگ کی۔

. It was narrated that' Aishah said: "The Messenger of Allah said: 'Woe to the heels because of Hell-fire.'''

Permalink

See the full chapter: ایڑیاں دھونا