TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1663 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1663

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ خِلَاسٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ نَاسِيًا وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عوف، خلاس و محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو روزہ میں بھولے سے کھا لے تو وہ اپنا روزہ مکمل کر لے یہ اللہ تعالیٰ نے اسے کھلایا پلایا ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever eats out of forgetfulness, when he is fasting, let him complete his fast, for it is Allah Who has fed him and given him to drink." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بھولے سے افطار کرنا