TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1666 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1666

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْکَرِيمِ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سُلَيْمَانَ أَبُو الشَعْثَائِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ جَمِيعًا عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ذَرَعَهُ الْقَيْئُ فَلَا قَضَائَ عَلَيْهِ وَمَنْ اسْتَقَائَ فَعَلَيْهِ الْقَضَائُ

عبیداللہ بن عبدالکریم، حکم بن موسی، عیسیٰ بن یونس، عبید اللہ، علی بن حسن بن سلیمان ابوالشعثاء، حفص بن غیاث، ہشام، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کو خود بخود (دوران روزہ) قے آجائے اس پر تو قضا نہیں ہے اور جو عمدا قے کرے تو اس پر (روزہ کی) قضا ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet; P.B.U.H said: "Whoever unintentionally vomits, he does not have to make up for the fast, but whoever makes himself vomit, has to make up for the fast." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: روزہ دار کو قے آ جائے