TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1668 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1668

حَدَّثَنَا أَبُو التَّقِيِّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ اکْتَحَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ

ابوالتقی ہشام بن عبدالملک حمصی، بقیہ، زبیدی، ہشام بن عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزے کی حالت میں سرمہ لگایا ۔

It was narrated that ,Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H applied kohl to his eyes while he was fasting." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: روزہ دار کے لئے مسواک کرنا اور سرمہ لگانا ۔