TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 169 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 169

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ الْأَزْرَقُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَوَارِجُ کِلَابُ النَّارِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق ازرق، اعمش، حضرت ابی بن اوفی سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خوارج جہنم کے کتے ہیں ۔

It was narrated that Ibn Abu Awfa said: “The Messenger of Allah (P.B.U.H) said: ‘The Khawarij are the dogs of Hell.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: خوارج کا بیان