TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1692 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1692

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَعْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الْقَارِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ لَا وَرَبِّ الْکَعْبَةِ مَا أَنَا قُلْتُ مَنْ أَصْبَحَ وَهُوَ جُنُبٌ فَلْيُفْطِرْ مُحَمَّدٌ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ و محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عمر بن دینار، یحییٰ بن جعدة، عبداللہ بن عمر قاری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ربّ کعب کی قسم یہ بات میں نے نہیں کہی جو جنابت کی حالت میں صبح کرے وہ روزہ نہ رکھے بلکہ (یہ بات) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمائی ہے ۔

It was narrated that 'Abdullah bin 'Amr Al-Qari said: "I heard Abu Hurairah say: 'No, by the Lord of the Ka'bah! I did not say: "Whoever wakes up in a state of sexual impurity (and wants to fast) then he must not fast." Muhammad P.B.U.H said it.' "(Sahih)

Permalink

See the full chapter: روزہ کا ارادہ ہو اور صبح کے وقت جنابت کی حالت میں اٹھے