Sunan Ibn Majah — Hadith 1695
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَأَبُو دَاوُدَ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبیداللہ بن سعید، محمد بن بشار، یزید بن ہارون و ابوداؤد، شعبہ، قتادة، مطرف بن عبداللہ شخیر، حضرت عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو ہمیشہ (بلاناغہ) روزہ رکھے اس نے نہ روزہ رکھا نہ افطار کیا ۔
It was narrated from Abdullah bin Shikhkhir that his father said: "The Prophet P.B.U.H said: 'Whoever fasts continually, he neither fasts nor breaks his fast.''' (Sahih)