TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1731 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1731

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي السَّلِيلِ عَنْ أَبِي مُجِيبَةَ الْبَاهِلِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَنَا الرَّجُلُ الَّذِي أَتَيْتُکَ عَامَ الْأَوَّلِ قَالَ فَمَا لِي أَرَی جِسْمَکَ نَاحِلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَکَلْتُ طَعَامًا بِالنَّهَارِ مَا أَکَلْتُهُ إِلَّا بِاللَّيْلِ قَالَ مَنْ أَمَرَکَ أَنْ تُعَذِّبَ نَفْسَکَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَقْوَی قَالَ صُمْ شَهْرَ الصَّبْرِ وَيَوْمًا بَعْدَهُ قُلْتُ إِنِّي أَقْوَی قَالَ صُمْ شَهْرَ الصَّبْرِ وَيَوْمَيْنِ بَعْدَهُ قُلْتُ إِنِّي أَقْوَی قَالَ صُمْ شَهْرَ الصَّبْرِ وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ بَعْدَهُ وَصُمْ أَشْهُرَ الْحُرُمِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، جریری، ابوالسبیل، حضرت ابومجیبہ باہلی روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد یا چچا نے کہا کہ میں نبی کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے نبی ! میں وہی شخص ہوں جو گزشتہ سال آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تھا۔ فرمایا تم کمزور لگ رہے ہو۔ عرض کیا اے اللہ کے رسول ! میں دن کو کھانا نہیں کھاتا ، صرف رات کو کھانا کھاتا ہوں۔ فرمایا تمہیں کس نے کہا کہ اپنی جان کو عذاب میں مبتلا کرو۔ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! مجھ میں (روزہ رکھنے کی) قوّت ہے۔ فرمایا صبر کا مہینہ (رمضان) روزہ رکھو اور اسکے بعد (مہینہ میں) ایک۔ میں نے عرض کیا مجھ میں اس زائد کی قوّت ہے۔ فرمایا ماہ صبر کے روزے رکھو اور اسکے بعد (ہر ماہ) دو دن۔ میں نے عرض کیا مجھ میں اس سے زائد قوّت ہے۔ فرمایا ماہ صبر کے روزہ رکھو اور اسکے بعد (ہر ماہ) تین دن اور اشہر حرام کے روزے رکھ لو ۔

It was narrated from Abu Mujibah Al-Bahil that his father or, his paternal uncle, said: "I came to the Prophet P.B.U.H and said: '0 Prophet of Allah, I am the man who came to you last year.' He said: 'Why do I see your body so thin (and weak)?' He said: '0 Messenger of Allah P.B.U.H I do not eat during the day; I only eat at night.' He said: 'Who commanded you to punish yourself?' I said: '0 Messenger of Allah P.B.U.H I am strong enough.' He said: 'Fast the month of patience'"! and one day after it.' I said: 'I am strong enough (to do more).' He said: 'Fast the month of patience and two days after it.' I said: 'I am strong enough (to do more).' He said: 'Fast the month of patience and three days after it, and fast the sacred months.''' (Da'if)

Permalink

See the full chapter: اشہر حرم کے روزے