TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1747 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1747

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْثَرُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صِيَامُ شَهْرٍ فَلْيُطْعَمْ عَنْهُ مَکَانَ کُلِّ يَوْمٍ مِسْکِينٌ

محمد بن یحییٰ، قتیبہ، عبثر، اشعث، محمد بن سیرین، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کے ذمے کچھ روزے ہوں اور وہ فوت ہو جائے تو اس کی جانب سے ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلایا جائے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever dies owing the fasts of a month, one poor person should be fed on his behalf for each day." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: جو شخص مر جائے اور اس کے ذمہ ررمضان کے روزے ہوں جن کو کوتاہی کی وجہ سے نہ رکھا